الحمدللہ اہل پاکستان کی طرف سے تقریبا 5 کلو سونا اور نقدی رئیس جامعةالرشید حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم , رئیس دارالافتاء جامعةالرشید مفتی محمد صاحب دامت برکاتہم اور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور سینیٹر طلحہ محمود صاحب نے شامی مہاجرین کیلئے طیب اردگان کے نمائندہ وفد کے کل حوالے کیا

تقریب اسلام اباد میں منعقد ہوئی

الحمدللہ

Leave a Reply